برساتی نالہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نالہ یا ندی جو برسات کے موسم میں جاری ہو اور باقی دنوں میں خشک رہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نالہ یا ندی جو برسات کے موسم میں جاری ہو اور باقی دنوں میں خشک رہے۔